Polygraph

@KlasraRauf

Rauf Klasra

Scores

Average score

Holds up100

Claims checked

4across 1 check

False

00% of claims

Mixed

00% of claims

True

250% of claims

Can’t tell

250% of claims
DecJanFebMarAprMayJunJulAugSepOctNovMonWedFri
Falls apartMostly failsMostly holdsHolds upNot scored
Holds up1002 claims checkedایک دلچسپ واقعہ کا آنکھوں دیکھا احوال جب عمران خان نے وزیرداخلہ محسن نقوی کے ساتھ اڈیالہ جیل میں پرینک کھیلا جب وہ ان سے مذاکرات کررہے تھے؟ وزیرداخلہ محسن نقوی نے آج سینٹ میں پوری سنجیدگی سے اپنے تئیں عمران خان کی “غیرسنجیدگی” کا ایک دلچسپ واقعہ سنایا اور میں اس وقت پریس گیلری میں موجود تھا۔ چھبیس نومبر 2024 کو اڈیالہ جیل کا گیٹ کھلا۔ عمران خان نے بشری صاحبہ اور علی امین گنڈاپور اور عوام کے لیے ویڈیو ریکارڈ کرانی تھی جب وہ سب اسلام آباد سے باہر ہجوم کے ساتھ بیٹھے تھے۔ ڈیل کے تحت خان نے انہیں ڈی چوک جانے سے منع کرنا تھا۔ پہلے تو دو گھنٹے تک عمران خان نے ان سب کو انتظار کرایا اور پھر جب وہ ملے تو سرکاری فون کیمرہ آن ہوا تو کہا رکو ویڈیو بیرسٹر گوہر کے فون سے بنے گی۔ جب بیرسٹر گوہر کا کیمرہ آن ہوا تو خان نے پھر روک دیا۔ کہنے لگے ویڈیو پیغام یہاں نہیں وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے کھڑے ہو کر ریکارڈ کرائیں گے۔ محسن نقوی صاحب اس پر بھی راضی ہوگئے اور عمران خان کو سلاخوں کے پیچھے لے جایا گیا۔ جب وہ سلاخوں پیچھے پہنچے اور کیمرہ آن ہوا تو پھر بولے رکیں۔ سب نے پوچھا اب کیا ہوا؟ عمران خان نے کہا آج ویڈیو ریکارڈ نہیں کراتے کل کرائیں گے۔ مکمل تفصیلات 👇 https://youtu.be/mPwyEkBN1_YPolygraphOct 13, 2026

Our Weekly Newsletter

The Readout

The week's most-shared posts, checked. What they claimed, how they argued, and what held up.

Unsubscribe any time. See our privacy policy.